پولیس نے بتایا کہ سات برس سے سزا کاٹنے والے راکیش بھائی سولنکی نے پھانسی لگالی جس کے سبب موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔
جیل میں قیدی کی خودکشی - خودکشی
ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ کی سینٹرل جیل میں ایک قیدی نے خود کشی کرلی۔
راجکوٹ سینٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی
پولیس نے رپورٹ درج کرکے ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:16 AM IST