اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gujarat Election 2022 وزیر اعظم نریندر مودی نشان اسکول میں ووٹ ڈالیں گے - وزیر اعظم آج ووٹ ڈالینگے

ریاست کی 93 اسمبلی سیٹوں پر آج ووٹنگ ہوگی۔ جب کہ احمد آباد شہر اور دیہی علاقوں کی 21 اسمبلی سیٹوں پر آج ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج رانیپ کے نشان تعلیم اسکول میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ اس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ PM Modi to vote in Ahmedabad today

مودی
مودی

By

Published : Dec 5, 2022, 9:46 AM IST

Updated : Dec 5, 2022, 12:19 PM IST

احمد آباد: گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ریاست کی 93 اسمبلی سیٹوں پر آج ووٹنگ ہوگی۔ جب کہ احمد آباد شہر اور دیہی علاقوں کی 21 اسمبلی سیٹوں پر آج ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج رانیپ کے نشان تعلیم اسکول میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ اس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ PM Modi to vote in Ahmedabad today

مودی
Last Updated : Dec 5, 2022, 12:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details