اردو

urdu

ETV Bharat / state

احمدآباد: لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان - لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کے پجاری کی چال میں رہنے والے لوگوں سے ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ نے لاک ڈاؤن کے بیچ بات چیت کی اور عوام کی پریشانیوں کو ملک کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ عوام نے کیا کچھ کہا اس کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

poor people worried about lockdown in ahmedabad gujarat
لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

By

Published : Mar 24, 2020, 11:44 PM IST

کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری کو روکنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رات بارہ بجے کے بعد سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے جنتا کرفیو کے بعد کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایسے سخت فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

ریاست گجرات میں 22 مارچ سے 25 مارچ تک لاک ڈاؤن کیا گیا تھا اور اس کے بعد لاک ڈاؤن 31 مارچ تک بڑھایا گیا تھا اور اب وزیر اعظم نریندر مودی کے کہنے کے بعد یہ لاک ڈؤان 21 دن اور بڑھ چکا ہے۔

لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

اس دوران روز کما کر کھانے والے اور اپنے گھر کا پیٹ بھرنے والے غریب عوام پریشان نظر آرہی ہے۔

لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عوام بھی مکمل کوشش کر رہے ہیں اور لاک ڈاؤن میں رہنے کی ہر ممکن پہل ہو رہی ہے۔ لیکن جب 21 دنوں کے دوران یہ روٹی ہی نہیں کما پائیں گے تو اپنے گھر کا خرچ کیسے چلائیں گے۔ اس لیے دونوں طرف سے ان غریب عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن سے غریب عوام پریشان

ایسے میں احمدآباد کے پجاری کی چال میں رہنے والے لوگوں سے ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ نے بات چیت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details