ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے پہلے احمد آباد ایئر پورٹ پر پولیس مشق - جبکہ 100پی ایس آئی ،4 ڈی سی پی، اور سات ایس پی روڈ شو میں پر موجود ہوں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کو احمدآباد آنے میں دو روز باقی ہیں۔ ایسے میں احمدآباد میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، اس دورے کو مدنظر رکھتے ہوئے احمدآباد ایئرپورٹ پر پولیس کے قافلے کی ایک ریہرسل کی گئی جس میں بڑی تعداد میں تمام طرح کے اعلیٰ پولیس اہلکار موجود رہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے پہلے اندر ا باد ایئر پورٹ پولس ریہلسل کیا گیا
تمام انتظامات کا معائنہ کرنے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی بھی احمدآباد ایئرپورٹ پہنچے۔
واضح رہے کہ اس دورے کے دوران 24 فروری کو 25 سو ٹریفک پولیس تعینات ہوگی اس کے علاوہ 2000 ٹریفک بریگیڈ جوان بھی تعینات کیے جائیں گے جبکہ 100 پی ایس آئی، 4 ڈی سی پی، اور سات ایس پی روڈ شو میں پر موجود ہوں گے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 2:50 AM IST