بھارتی ریاست گجرات میں نوراتری کا تہوار مناتے ہوئے لوگوں نے'گربا' کھیلتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کا ماسک پہنا اور انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کیا۔
یہاں تہوار مناتے ہوئے لوگوں نے رنگین لباس زیب تن کیے تھے اور مودی ماسک پہن کر رقص کرتے نظر آئے ۔

اس سال نوراتری کے موقع پر بچے رولر سکیٹس پر ''گربا'' کرتے ہوئے نظر آئے اور خواتین نے ہیلمٹ اور جسم پر ٹیٹوز بھی بنائے تھے۔ یہاں کے نوجوان کچھ روایتی ڈیزائنز کے لباس پہنے ہوئے نظر آئے۔
مندروں میں پوجا، دیوی درگا کی ارادھنا ، بھوکا رہنے کے علاوہ ، 'گربا' بھی نو روزہ نوراتری تہوار کا ایک اہم حصہ ہے