اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pakistani Boat Seized with 77 kg Heroin: گجرات کے ساحل سے 77 کلو ہیروئن کے ساتھ پاکستانی کشتی ضبط - Gujarat Anti-Terrorist Squad Seized 77 kg of Heroin OF Rs 400 Crore

بھارتی سمندری حدود میں گزشتہ روز اے ٹی ایس کی ٹیم Gujarat ATS نے ایک پاکستانی کشتی Pakistani fishing boat ‘Al Huseini کو ضبط Pakistani Boat Seized with 77 kg Heroin کیا۔ کشتی کی تلاشی لینے پر اس سے 77 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ ضبط شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 400 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔

گجرات کے ساحل سے 77 کلو ہیروئن کے ساتھ پاکستانی کشتی ضبط
گجرات کے ساحل سے 77 کلو ہیروئن کے ساتھ پاکستانی کشتی ضبط

By

Published : Dec 20, 2021, 1:35 PM IST

احمد آباد: گجرات کے ساحل کے قریب بھارتی سمندری حدود میں گزشتہ روز اے ٹی ایس Gujarat ATS کی ٹیم نے ایک پاکستانی ماہی گیری کشتی Pakistani Boat Seized with 77 kg Heroin کو ضبط کیا۔ کشتی کی تلاشی لینے پر اس سے 77 کلو ہیروئن برآمد ہوئی.Indian Coast Guard Seized 77 kg of Heroin OF Rs 400 Crore۔ ضبط شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 400 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔ کشتی پر سوار چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گجرات کے ساحل سے 77 کلو ہیروئن کے ساتھ پاکستانی کشتی ضبط

اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے گجرات اے ٹی ایس کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور انڈین کوسٹ گارڈ کے مشترکہ آپریشن کے ذریعے اتوار کی رات کو 400 کروڑ کے منشیات ضبط Heroin Worth Rs 400 Crore Seized کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

گجرات کے دفاعی تعلقات عامہ کے افسر (ڈیفنس پی آر او) نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ 'ریاستی اے ٹی ایس کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں، کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی 'الحسینی' کو پکڑا ہے اور کشتی پر سوار چھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کشتی سے تقریباً 400 کروڑ روپے Heroin Worth Rs 400 Crore Seizedکی 77 کلو ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔ فی الحال مزید تفتیش کے لیے کشتی کو گجرات کے کچھ ضلع میں جاکھو بندرگاہ لایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details