پولیس نے بتایا کہ تاراپور ۔ وٹامن قومی شاہراہ پر اندرج گاوں کے نزدیک ایک اکو کار اور ٹرک میں آج صبح ٹکر ہوگئی۔ حادثہ میں کار میں سوار نو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
سڑک حادثہ میں دو خواتین سمیت نو لوگوں کی موت - ای ٹی وی بھارت کی خبر
گجرات میں آنند ضلع کے تاران پور علاقہ میں بدھ کو سڑک حادثہ میں دو خواتین، ایک بچی، ایک لڑکی اور لڑکے سمیت نو لوگوں کی موت ہوگئی۔
![سڑک حادثہ میں دو خواتین سمیت نو لوگوں کی موت Nine people, including two women, were killed in a road accident](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12158272-716-12158272-1623857330292.jpg)
سڑک حادثہ میں دو خواتین سمیت نو لوگوں کی موت
واقعہ کے وقت کار سورت سے بھاونگر کی طرف جارہی تھی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔