اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: این ڈی آر ایف نے درجنوں طلبا کو بچایا

ریاست گجرات کے ضلع موربی کے کستوربہ گاندھی گرلز اسکول میں سیلاب میں پھنسے47 طلبا و طالبات اور استاد کو این ڈی آر ایف ٹیم نے بچایا اور انہیں محفوظ مقام پر پہنچایا۔

این ڈی آر ایف ٹیم نے ریسکیو کر 47 طلبأ اور استاد کو بچایا

By

Published : Aug 11, 2019, 8:53 AM IST

سیلاب سے متاثر علاقے چارمنڈی سے بھی این ڈی آر ایف ٹیم نے 85 لوگوں کو نکال کر محفوظ جگہ پر پہنچایا جس میں 2 حاملہ خواتین بھی شامل تھیں۔ حالانکہ اب تک کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

بیلگام میں بھارتی فوج، بھارتی بحریہ اور این ڈی آر ایف کی ٹیم مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن میں لگی ہوئی ہیں۔ لوگوں کو سیلاب متاثرہ علاقے سے نکال کر محفوظ جگہ پہنچایا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details