اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tablighi Jamaat Ban in Saudi Reaction in Gujrat: تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف مفتی محمد عارف کا ردعمل

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد Tablighi Jamaat Ban in Saudi کرنے کے حوالے سے احمدآباد کی مقامی مسجد کے امام مفتی محمد عارف صدیقی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فیصلہ پر تنقید Tablighi Jamaat Ban in Saudi Reaction in Gujrat کی ہے۔

تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف مفتی محمد عارف کا ردعمل
تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف مفتی محمد عارف کا ردعمل

By

Published : Dec 25, 2021, 11:14 AM IST

احمدآباد: سعودی عرب میں گزشتہ دنوں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد Tablighi Jamaat Ban in Saudi کرنے کے حوالے سے مسلمانوں میں ایک بڑا موضوع بحث بنا ہوا ہے، اس معاملے پر احمدآباد کے مقامی مسجد کے امام مفتی محمد عارف صدیقی نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا Tablighi Jamaat Ban in Saudi Reaction in Gujrat ہے۔

ویڈیو


انہوں نے کہا کہ 'سعودی عرب ایک اسلامی ملک ہے اور وہاں کے لوگ زیادہ تر سلفی مسلک کو مانتے ہیں۔ نبی پاکﷺ نے اسی سرزمین سے تبلیغ کرکے اسلام کو عروج دیا تھا۔

مفتی محمد عارف صدیقی نے بتایا کہ 'تبلیغی جماعت ایک ایسی جماعت ہے جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتی ہے جو دین کے خاطر ہر مشکل برداشت کرلیتی ہے اور کسی سے مدد کی امید نہیں رکھتی، جنہیں کلمہ پڑھنا نہیں آتا اس کو کلمہ پڑھاتی ہے جو شراب خانوں میں رہتے ہیں انہیں مسجد لاتی ہے ہر برے کاموں سے پرہیز اچھے کاموں کی جانب راغب کرتی ہے، پھر پابندی کیوں؟

مزید پڑھین:

انہوں نے مزید کہا سعودی عرب کے اس فیصلے پر تمام علما کو غور وخوض کرکے اسے واپس لینے کا کام کرنا چاہیے، تو سعودی عرب کے سید سلمان کو میں دعوت دے رہا ہوں کہ اس فیصلے کو واپس لینے کی کوشش کریں اور اس مسئلے پر تھوڑا غور وخوض کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details