شہر کے سات زون میں سات وین گھومیں گی اور تمام مشتبہ افراد کا چیک اپ ان کے علاقے میں ہی کیا جائے گا۔
مریضوں ٹیسٹ کے لئے موبائیل وین کا آغاز موبائل وین آج 7 اپریل سے شروع کی گئی ہے، میونسپل کمشنر وجئے نہرا نے بتایا کہ موبائل ٹیسٹنگ وین کو سات زون میں شروع کیا گیا ہے۔
تمام کلسٹر زونز کے ساتھ۔ ساتھ مختلف مثبت معاملہ والے علاقے میں ٹیمپریچر تھرمل گن سے جانچ کی جائے گی، جس میں مشتبہ علامات ظاہر ہوں گے۔ اس کا اس ٹیسٹ اسی جگہ وین میں ہی لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ میڈیکل وین میں چھ افراد پر مشتمل ایک ٹیم ہوگی، جس میں ایک ماہر ڈاکٹر، پیرا میڈیکل عملہ بھی شامل ہے۔
مریضوں ٹیسٹ کے لئے موبائیل وین آپ کو بتا دیں کہ گج میں کورونا کے فی الحال 165 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جس میں تقریباً آدھی تعداد احمدآباد کے کے لوگوں کی ہے۔
ورونا کے مشتبہ مریضوں ٹیسٹ کے لئے موبائیل وین کا آغاز احمدآباد میں کورونا کے 77 کیسز درج کیے گئے ہیں، جس سے نمٹنے کے لئے احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے اس طرح کی موبائیل وین شروع کی ہے۔