احمدآباد:مائنارٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کے کنوینر مجاہد نفیس نے کہاکہ گجرات میں گزشتہ کئی برسوں سے مائنارٹی کوآرڈینیشن کمیٹی مسلمانوں کے مسائل پر کام کر رہی ہے اور ان کے حقوق کے لئے لڑ رہی ہے۔Minority Ratan Award For Mehboob Rahman Qadri In Ahmedabad In Gujrat
محبوب رحمان قادری کو مائنارٹی رتن ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا انہوں نے کہاکہ ہم نے آج کانفرنس میں دس افراد کو مائنارٹی کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا ۔اس کے ساتھ ہی ہم نے مائنارٹی رتن ایوارڈ 2022 سے امریلی کے محبوب رحمان قادری کو نوازا گیا
محبوب رحمان قادری کو مائنارٹی رتن ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا مائنارٹی کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کے کنوینر مجاہد نفیس کے مطابق اقلیتوں کے مسائل اور ان کے حقوق کے لئے جائز طریقے سے مہم چلائی جارہی ہے ۔ہمیإ امید ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے۔
محبوب رحمان قادری کو مائنارٹی رتن ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا یہ بھی پڑھیں:HC on Amanatullah کیا امانت اللہ خاں کے بیڈ کریکٹر کا داغ ہٹے گا
ماننوریٹی رتن ایوارڈ یافتہ محبوب رحمان قادری نے کہا کہ کہ میری ان تھک محنت اور عوام کے لئے کی گئی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس کے لئے میں کافی خوش ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔آنے والے دنوں میں بھی میں عوام کے حقوق اور اس کے مسائل پر کام کرتا رہوں گا.Minority Ratan Award For Mehboob Rahman Qadri In Ahmedabad In Gujrat