احمدآباد کے دھندھوکا میں کشن بھرواڑ قتل کیس کے ملزم مولانا قمر غنی عثمانی کو آج گجرات اے ٹی ایس نے احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش Maulana Qamar Ghani Usmani was produced in court today کیا، مولانا قمر غنی عثمانی کی 9 روز کی ریمانڈ پوری ہونے پر انہیں خصوصی عدالت پیش کیا گیا تھا۔
Kishan Bharwad Murder Case: مولانا قمر غنی عثمانی کو احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا - Maulana Qamar Ghani Usmani accused in Kishan Bharwar murder case
کشن بھرواڑ قتل کیس کے ملزم مولانا قمرغنی عثمانی کی آج 9 روز کی ریمانڈ پوری ہونے پر گجرات اے ٹی ایس نے احمدآباد کی ایک خصوصی عدالت میں پیش Maulana Qamar Ghani Usmani was produced in court today کیا۔
مولانا قمر غنی عثمانی کو احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھیں:
معاملے میں نئے انکشاف کے حوالے سے قمر غنی عثمانی کی تنظیم تحریکِ فروغ اسلام کی بینک کی تفصیلات اور دوسری سرگرمیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ قمر غنی عثمانی کو عدالت میں پیش کرتے وقت انتظامیہ نے بڑی تعداد میں پولیس تعینات کی تھی۔