ایک ہی خاندان کے چھ افراد نے ایک ساتھ خودکشی کرنے کی کوشش کی جن میں سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ ضلع وڈودرا میں واقع سامہ علاقے کا ہے۔
گجرات: اجتماعی خودکشی کرنے کی کوشش، تین ہلاک - سنگین حالت میں ہسپتال میں داخل
ریاست گجرات کے ضلع وڈودرا میں چھ افراد نے ایک ساتھ خودکشی کرنے کی کوشش کی جس میں سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خودکشی
ہلاک شدہ تین افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ تین افراد سنگین حالت میں ہسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔