اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ میں اچانک آتشزدگی - کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ

گجرات کے بھرچھ میں آگ لگنے کی خبر ملی ہے اس حادثہ میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

many-injured-in-blast-in-bharuch-chemical-company-gujarat
کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

By

Published : Feb 23, 2021, 11:31 AM IST

زرائع کے مطابق گجرات کے احمدآباد کی کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

دڈھیرا ، پھلوڈی ، کارلسری دیہات میں دھماکے کے باعث لوگوں کے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details