اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد - شاہ عالم درگاہ سے ماہوا فاؤنڈیشن کی امداد

احمدآباد میں موجود منی نگر پولس اسٹیشن میں ملازمت کرنے والے پولیس اہلکار سنجے اشوک بھائی نایک کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہونے پر ان کو امداد پہنچانے کے لیے ماں ہوا فاؤنڈیشن کے صدر صوبہ خان پٹھان نے پہل کی ہے۔

شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد
شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد

By

Published : Feb 28, 2020, 1:21 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں موجود منی نگر پولس اسٹیشن میں ملازمت کرنے والے پولیس اہلکار سنجے اشوک بھائی نایک کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہونے پر ان کو امداد پہنچانے کے لیے ماں ہوا فاؤنڈیشن کے صدر صوبہ خان پٹھان نے پہل کی ہے۔

دراصل کل منی نگر پولیس اسٹیشن میں ملازمت کرنے والے سنجے اشوک بھائی نایک کو 10 دن پہلے دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت ہو گئی۔

شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد

ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور وہ غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد

اسی وجہ سے اسن پور پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکاروں نے بھی ان کی فیملی کو اقتصادی کی۔

اس تعلق سے اسن پور پولیس اسٹیشن کے پی آئی جے ایم سولنکی نے کہا کہ سنجے اشوک بھائی کی آن ڈیوٹی موت ہونے کے بعد اس کی فیملی کا سہارا چھن گیا ہے۔

اس کے لیے ڈی سی پی نے گزارش کی ہے کہ ان کی فیملی کی مدد کیا جائے۔ اس لیے اسن پور پولیس اسٹیشن 65 ہزار روپے ان کی فیملی کو مدد کرنے کے لیے جمع کیے گئے ہیں۔

شاہ عالم درگاہ سے ما ہوّا فاؤنڈیشن کی امداد

انہوں نے کہا کہ 'ماہوا فاؤنڈیشن' کی جانب سے گیارہ ہزار روپے کی مدد کی گئی ہے، اس لیے 'ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وہیں ‏ حضرت شاہ عالم سرکار اور 'ماہوا فاؤنڈیشن' کے صدر صوبہ خان پٹھان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں حضرت شاہ عالم سرکار کے عرس کے موقع پر پولیس نے یہاں کافی اچھا انتظام کیا تھا۔

اسی دوران میں خبر ملی ہے کہ اشوک بھائی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے ہم نے کہا تھا کہ کسی طرح کی مدد کی ضرورت ہو تو مجھے بتانا، تو دو روز پہلے پی آئی نے کہا کہ آپ بھی مدد کرسکتے ہیں اسی لئے آج 'ہم نے ماں ہوا فاؤنڈیشن کی جانب سے گیارہ ہزار روپے کا چیک اس جوان کی فیملی کوامداد پہنچانے کے لیے دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details