اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: گِر کے جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ - گر جنگلاتی علاقہ

ریاست گجرات میں گر کے جنگلاتی علاقہ میں ہر پانچ سال بعد شیروں کی مردم شماری کی جاتی ہے جبکہ اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے مردم شماری کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

Lions population in the Gir sanctuary has increased
گر جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ

By

Published : Jun 10, 2020, 10:10 PM IST

محکمہ جنگلات کے اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں شیروں کی مردم شماری کا کام انجام دیا گیا۔ مردم شماری کے تحت 674 شیروں کو دیکھا گیا۔ 2015 میں 523 شیروں کی گنتی کی گئی تھی تاہم 2020 کی مردم شماری میں 151 شیروں کا اضافہ دیکھا گیا۔

گر جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ

شیروں کی مردم شماری کے دوران 161 بالغ شیر، 260 بالغ شیرنی، 45 نوعمر شیر اور 49 نوعمر شیرنی اور 137 شیر کے بچے دیکھے گئے۔

گر جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ

شیروں کی مردم شماری کے دوران تیس ہزار مربع کیلو میٹر فاصلہ پر چوبیس گھنٹہ نگرانی کی گئی جبکہ اس کام کےلیے محکمہ جنگلات کے آٹھ سو سے زائد ملازمین نے حصہ لیا۔

گر جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ

اس سال جوناگڑھ، امریلی، گرسومناتھ، پوربندر، بوٹاڈ راجکوٹ، بھاونگر اور سریندرا نگر کے جنگلات میں بھی شیر دیکھے گئے۔

گر جنگلاتی علاقہ میں شیروں کی آبادی میں خاطرخواہ اضافہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details