اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس کانسٹبل معطل - tiktok viral video

ریاست گجرات کے ضلع مہسانہ میں ایک خاتون پولیس کانسٹبل کا ویڈیووائرل ہوا ہے جس سے پولیس محکمہ میں کھلبلی ہے۔

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس کانسٹبل معطل

By

Published : Jul 25, 2019, 9:03 PM IST

خاتون کانسٹبل کا نام ارپتا چودھری ہے، ان پر الزام ہے کہ گذشتہ دنوں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹک ٹاک پر ڈیوٹی کے دوران ویڈیو بناکر لوڈ کیا ہے۔

یہ ویڈیو جلد ہی وائرل ہوگیا اس کے بعد پولیس محکمہ میں کھلبلی مچ گئی اور پولیس کانسٹبل ارپتا چودھری کو پولیس اسٹیشن میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے الزام میں معطل کرنے کے احکامات دیئے گئے ۔

یہ معطلی ڈی وائی ایس پی کی نوٹس پر کی گئی ہے۔

خاتون کانسٹبل کی ڈیوٹی لانگناج پولیس اسٹیشن مہسانہ گجرات میں تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details