جے این یو کے اسٹوڈینٹ یونین (جے این یو ایس یو )اور کیمپس کے کچھ کشمیری طلبا نے 5 اگست کو ہیرات میں جنرل باڈی میٹنگ رکھی گئی۔
جے این یو میں کشمیری طلبا کا مظاہرہ - آرٹیکل370 کو واپس لانے کا مطالبہ
ملک کی معروف جواہر لعل یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبا نے جموں و کشمیرکو خصوصی درجہ ملنے والی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
جے این یو میں آرٹیکل370 کو واپس لانے کا مطالبہ
اس میٹنگ میں بھارتی حکومت کے ذریعہ آرٹیکل 370 کے فیصلے کے خلاف بات کہی گئی اور اسے واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا۔
جے این یو میں ایک بار پھر آزادی کے نعرہ کو بلند کیا گیا۔
میٹنگ میں جے این یو ایس یو کے اسٹوڈینٹ رہنما بھی موجود تھے۔ جے این یو کے صدر بالا جی سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے کیمرےپر بات کرنے سے انکار کردیا۔