احمدآباد:گجرات حج کمیٹی کا رکن بنانے پر اقبال سید نے کہا کہ گجرات حکومت نے انہیں گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا اس کے لئے میں ریاستی حکومت کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں ۔انہیں جو بھی ذمہ داری دی جائے گی اسے میں دل سے نبھانے کی کوشش کریں گے ۔وہ اس عہدے پر رہ کر قوم کی اور حاجیوں کی خدمت کریں گے ۔Iqbal Syed Appointed member Of Gujarat Haj Committee
انہوں نے کہ گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین کے نام کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے ۔ریاستی حکومت بہت جلد اس کا بھی اعلان کرنے والی ہے جو بھی چیرمین بنے گا اس کے ساتھ مل کر ہم کام کریں گے ساتھ ہی حج کمیٹی کے لئے 12 اراکین کو انتخاب کیا گیا ہے جو پورے گجرات کے مختلف اضلاع میں سے ہیں۔
Gujarat Haj Committee اقبال سید کو گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا - اراکین کی تقرری کی
گجرات حکومت نے تین سال بعد گجرات حج کمیٹی کے اراکین کی تقرری کی ہے۔ 12 لوگوں کو گجرات حج کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے جس میں سب سے پہلا نام احمدآباد کے بی جے پی مائناریٹی سیل کے صدر اقبال سید کا ہے. Iqbal Syed Appointed member Of Gujarat Haj Committee
![Gujarat Haj Committee اقبال سید کو گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا اقبال سید کو گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16611286-909-16611286-1665478145410.jpg)
اقبال سید کو گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا
اقبال سید کو گجرات حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا
یہ بھی پڑھیں:Manoj Jha on Khalid Saifi آزادی کا 75واں سال ملک کا سب سے ڈراؤنا سال رہا ہے منوج جھا
ان کاکہنا ہے کہ انہیں تمام حاجیوں کی خدمات کرنے کے لئے ہی کمیٹی میں شامل کئے گئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ ہم سب مل کر حج کمیٹی میں اچھے کام کریں گے اور حاجیوں کو فائدہ پہنچائیں گے.Iqbal Syed Appoint member Of Gujarat Haj Committee