اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسائل کو حل کرنے والا امیدوار چاہتے ہیں' - etv bharat

عام انتخابات کے موقع پر ریاست گجرات کے کسانوں کا کہنا ہے کہ بھلے ہی ملک میں کوئی بھی پارٹی اقتدار میں آئے، وہ آئندہ حکومت سے یہی امید کریں گے وہ ان کسانوں کے مسائل حل کرنے کو ترجیح دے۔

کسانوں کے مسائل

By

Published : Apr 16, 2019, 8:26 PM IST

ریاست گجرات میں عام انتخابات کو چند روز باقی ہیں یہاں ہر پارٹی انتخابات میں جیت حاصل کرنے کے لیے کمر توڑ محنت کررہی ہیں۔

کسانوں کے مسائل

ایسے میں ملک کی ریڑھ کی ہڈی مانے جانے والے کسانوں کے آئندہ حکومت سے کیا مطالبات ہیں اور وہ عام انتخابات میں منتخب ہونے وال نئی حکومت سے کیا امید رکھتے ہیں اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے ان کسانوں کے درمیان جاکر ان کے مسائل جانے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details