اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھڑوچ: عاشق اور معشوقہ کے لاشیں درخت سے لٹکی ملیں - gujarat news

پولیس نے بتایا کہ 'ہنگلا گاؤں میں صبح ایک نوجوان اور لڑکی کی لاشیں پیڑ سے لٹکی ہوئی ملیں ہیں۔ مرنے والوں کی شناخت اسی گاوں کے باشندہ دنیش بھائی واسوا کی بیٹی سنجنا (18) اور چندو بھائی واسوا کے بیٹے وکرم (26) کے طورپر کی گئی ہے۔'

بھڑوچ: عاشق اور معشوقہ کے لاشیں درخت سے لٹکی ملیں
بھڑوچ: عاشق اور معشوقہ کے لاشیں درخت سے لٹکی ملیں

By

Published : May 3, 2020, 3:52 PM IST

ریاست گجرات کے بھڑوچ ضلع کے نبی پور علاقہ میں اتوار کو درخت پر ایک نوجوان لڑکے اور اس کی مبینہ معشوقہ کی لاش لٹکی ہوئی ملی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ 'ہنگلا گاؤں میں صبح ایک نوجوان اور لڑکی کی لاشیں پیڑ سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت اسی گاوں کے باشندہ دنیش بھائی واسوا کی بیٹی سنجنا (18) اور چندو بھائی واسوا کے بیٹے وکرم (26) کے طورپر کی گئی ہے۔'

بتایا جارہا ہے کہ دونوں نے محبت میں یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details