اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: شہری علاقے سے باہر صنعتوں کو شروع کرنے کا فیصلہ

پورے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی میعاد 3 مئی تک ہے تا ہم 20 اپریل کے بعد سے اس میں تھوڑی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ وجے روپانی کے سکریٹری نے اشونی کمار
وزیراعلیٰ وجے روپانی کے سکریٹری نے اشونی کمار

By

Published : Apr 19, 2020, 7:52 PM IST

گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی کے سکریٹری نے اشونی کمار نے بتایا کہ 20 اپریل کے بعد صرف ان صنعتوں کو ہی جاری کرنے کی اجازت ہوگی جو شہری علاقوں سے باہر واقع ہیں جبکہ شہری علاقوں میں واقع کسی بھی طرح کی انڈسٹریز کو چالو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ وجے روپانی کے سکریٹری نے اشونی کمار، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ باہری علاقوں میں واقع صنعتوں کو بھی مرحلہ وار طریقے سے شروع کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

اس کے علاوہ اسمبلی کے ملازمین کل سے کا شروع کریں گے لیکن احمد آباد سے ملازمین کو گاندھی نگر نہیں بلایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'مزدوروں کو 12 گھنٹے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور اس کے مطابق ہی اجرت دینا ہوگی، مزدوروں کو 6 گھنٹے کام کے بعد 30 منٹ کا بریک دینا ہوگا جبکہ خواتین کارکنان کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس دوران لاک ڈاؤن کے باوجود غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے والوں کی موٹر سائیکلز کو بھی پولیس نے ضبط کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details