اس تعلق سے جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ نو افراد پر مشتمل حلقے کی شوری کمیٹی سبھی کی رائے لے کر بنائی گئی ہے۔
گجرات: 'امیر حلقہ' کے لیے صلاح کار کمیٹی تشکیل
جماعت اسلامی ہند گجرات نے 'امیر حلقہ' کے لیے صلاح کار کمیٹی تشکیل دی جس میں نو اراکین کا انتخاب کیا گیا۔
جماعت اسلامی ہند گجرات
جس میں نوجوان، تجربہ کار بزرگ اور خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ ہم نے بے حد مضبوط بوڈی تشکیل دی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ چار برس کی بوڈی آئندہ ہونے والے ہر حالات پر صحیح رائے مشورہ لے کر کام کرے گی۔
Last Updated : Jul 16, 2019, 9:18 PM IST