اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bhupendra Patel On Construction Of Cable Landing Station سب میرین کیبل لینڈنگ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 1000 کروڑ کی سرمایہ کاری کا معاہدہ - تعمیر کے لئے 1000 کروڑ کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کی موجودگی میں، 1000کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ ریاست کے پہلے سب میرین کیبل لینڈنگ اسٹیشن اور ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کے لیے گجرات حکومت اور لائٹ اسٹرام کے مابین ایک معاہد ہ ہوا ہے۔Bhupendra Patel On Construction Of Cable Landing Station

سب میرین کیبل لینڈنگ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 1000 کروڑ کی سرمایہ کاری کا معاہدہ
سب میرین کیبل لینڈنگ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 1000 کروڑ کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

By

Published : Oct 28, 2022, 9:09 PM IST

گاندھی نگر:مسٹر پٹیل کی قیادت میں ریاست میں ڈیجیٹل اختراع کو فروغ دینے کے لئے اعلان کی گئی آئی ٹی/آئی ٹی ای ایس پالیسی 2022-2027 کو وسیع حمایت مل رہی ہے۔ Gujarat CM Bhupendra Patel On Construction Of Cable Landing Station

وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈیجیٹل انڈیا مشن اور خود کفیل ہندوستان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں گجرات کی یہ پالیسی کافی کارگر ثابت ہوئی ہے۔

اس تناظر میں، وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں، 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ ریاست کے پہلے سب میرین کیبل لینڈنگ اسٹیشن اور ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کے لیے حکومت گجرات اور لائٹ اسٹورم کے درمیان ایک مفاہمت نامہ پر دستخط ہوا۔

مزید پڑھیں:Afsana Khan meets with sidhu Moosewala parents گلوکارہ افسانہ خان نے موسی والا کے والدین سے ملاقات کی

اس مفاہمت نامے پر وجے نہرا، سکریٹری، محکمہ سائنس ٹیکنالوجی، حکومت گجرات اور امیجیت گپتا، لائٹ اسٹورم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے دستخط کئے۔

گجرات حکومت کے سائنس ٹیکنالوجی کے سکریٹری وجے نہرا اور لائٹ اسٹرام کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اماجیت گپتا نے اس مفاہمت نامہ پر دستخط کئے۔Gujarat CM Bhupendra Patel On Construction Of Cable Landing Station

ABOUT THE AUTHOR

...view details