اردو

urdu

ETV Bharat / state

اب 'کیم چھو ٹرمپ' کے بجائے 'نمستے ٹرمپ' ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنی ایلیہ میلینا کے ساتھ دو روزہ دورہ پر بھارت آرہے ہیں۔ وہ 24 اور 25 فروری کو بھارت کا دورہ کریں گے اور مختلف مقامات پر جائیں گے۔

Govt picks national flavour: Namaste wins over Kem Cho
اب 'کیم چھو ٹرمپ' کے بجائے 'نمستے ٹرمپ' ہوگا

By

Published : Feb 16, 2020, 3:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:49 PM IST

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کا عنوان 'کیم چھو ٹرمپ' رکھا گیا تھا لیکن اب اس کا عنوان بدل کر نمستے ٹرمپ کردیا گیا ہے۔

اب 'کیم چھو ٹرمپ' کے بجائے 'نمستے ٹرمپ' ہوگا

کیم چھو، گجراتی لفظ ہے جس کے مانے ’کیسے ہو‘ کے آتے ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:49 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details