اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: تنہا رہنے والے بزرگوں کو مفت کھانا - گجرات حکومت تنہا رہنے والے لاچار بزرگوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی

وزیر اعلی وجے روپانی نے کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے سبب ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے تحت ریاست گجرات کے تمام میٹرو سیٹی میں تنہا رہنے والے بزرگ اور بے سہارا افراد کی گھر پر مفت میں کھانا پہنچایا جائے گا۔

گجرات حکومت تنہا رہنے والے بزرگوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی
گجرات حکومت تنہا رہنے والے بزرگوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی

By

Published : Mar 26, 2020, 8:59 PM IST

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے فیصلہ کیا ہے کہ احمدآباد ، وڈوڈرا ، سورت ، راجکوٹ ، جام نگر ، بھاون نگر ، جوناگڑھ اور گاندھی نگر جیسے میٹرو سیٹی میں بے گھر افراد ،بے گھر بوڑھوں اور بے سہارا لوگ جو گھروں میں ٹفن منگا کر کھانا کھاتے ہیں اور اب یہ لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر بیٹھے ہیں۔

گجرات حکومت تنہا رہنے والے بزرگوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی

گجرات میں رہنے والے لوگوں کو شہروں کی رضاکارانہ غیر منافع بخش تنظیموں کی مدد فراہم کی جاے گی
اس مقصد کے لئے ، آٹھ میٹروپولیٹن شہروں میں رابطے اور کھانے کے انتظام کرنے لیے افسران بھی مقرر کیے گئے ہیں۔

پرشانت پانڈیا ہیلپ لائن نمبر -155303 ، احمد آباد - شہر سورت-آر۔ سی پٹیل - 9824345560 ،
وڈوڈرا-کرشنا سولنکی - 0265- 2459502 ،
راجکوٹ۔ چیتن گاناترا 0281- 2476874 ،
جام نگر-اے۔ کے واستانی 0288- 2553417 ،
بھاون نگر ۔ڈی۔ ایم گوہل 0278-2424814-15 ،
گاندھی نگر۔ امیت سنگھائی 9909954709
جوناگڑھ۔ ہیتش ومجا - 9898146865
پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details