اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات میں بے موسم بارش،  عوام پریشان - ریاست گجرات

گجرات کے کئی علاقوں میں میں آج صبح سے بادل چھائے ہونے کی وجہ سے گجرات کے کئی اضلاع میں بارش شروع ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی شام میں احمدآباد میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے لگی جس سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

گجرات میں ہوءی بے موسم بارش  عوام پریشان
گجرات میں ہوءی بے موسم بارش عوام پریشان

By

Published : Mar 6, 2020, 12:09 AM IST


ریاست گجرات میں موسم گرما کی شروعات میں ہی بارش ہونے سے موسم بارش کا ماحول چھایا نظر آیا۔ اس بارش کی وجہ سے جہاں سڑکوں اور گھروں میں پانی جما ہو جانے سے لوگوں کو پریشانیوں کاسا کرناپڑا ۔ تو وہیں کسانوں کے کھیتوں میں پانی بھرنے سے کسانوں کو کافی نقصان ہوتا نظر آرہا ہے.

گجرات میں ہوءی بے موسم بارش عوام پریشان


واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے تو تقریبا تیارشدہ گندم چنا اور زیرہ کی فصلوں علاوہ پکے ہوئے عام کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہے.


گجرات کے بناس کا ٹھا، پاٹن، مہسانہ، سابر کانٹھا کچھ اور دوارکہ. میں بھی بارش آج صبح سے ہلکی پھلکی بارش ہوئی ہے.

گجرات میں ہوءی بے موسم بارش عوام پریشان
تو وہیں احمدآباد میں اچانک سے بے موسم بارش ہونے کی. وجہ سے کءی ٹو وہیلر گاڑیاں سلیپ ہوتی نظر آئی۔اس کے علاوہ متعدد مقامات پر ٹرافک جام ہونے سے عوام کو دشواریوں کا سامنا کرناپڑا.

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details