اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندھی نگر: انجینئر سمیت چار افراد ہلاک - زیر تعمیر شاپنگ مال کے مقام پر مٹی کا ڈھیر دھنسنے چار ہلاک

گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر کے باہری علاقے کے کڈاسن میں ایک زیر تعمیر شاپنگ مال کے مقام پر مٹی کا ڈھیر دھنسنے سے اس میں دب کر ایک جونیئر انجینئر اور تین سرویئر سمیت چار افراد کی موت ہوگئی۔

انجینئر سمیت چار افراد ہلاک
انجینئر سمیت چار افراد ہلاک

By

Published : Jan 22, 2020, 8:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST

انفوسٹی تھانے کے انچارجی انسپکٹر ایس جے راجپوت نے بتایا کہ یہ واقعہ زیر تعمیر انچارج آنند آربٹ مال کے مقام پر پیش آیا۔ تعمیر کے لیے کھودی گئی مٹی کے نیچے کھڑے ہو کر چاروں اپنا کام کر رہے تھے۔ اسی دوران اچانک مٹی کا ڈھیر ان پر آگرا۔ چاروں کی موت ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ تفصیلی جانچ کے بعد اس معاملے میں مزید کاروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details