سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پوربندر کے نزدیک مچھلی پکڑنے سمندر میں گئے ماہی گیروں کی کشتی میں صبح اچانک آگ لگ گئی اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
کشتی میں آتشزدگی ، ایک ماہی گیر لاپتہ - کشتی سمندر میں ڈوب گئی
گجرات میں پوربندر کے قریب ماہی گیروں کی ایک کشتی میں اچانک آگ لگنے سے کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس سے ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا۔
کشتی میں آتشزدگی ، ایک ماہی گیر لاپتہ
اس دوران کشتی میں سوار ماہی گیروں کو دوسری کشتی کے ماہی گیروں نے بچا لیا جبکہ ایک ماہی گیرلاپتہ ہوگیا۔اسے سمندر میں ڈھونڈا جارہا ہے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:57 PM IST