جام نگر: گجرات میں جام نگر شہر سے خصوصی آپریشن گروپ (ایس او جی) کی ٹیم نے ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جمعرات کو بتایاکہ بیڈیشور علاقے میں رضوی کلینک پر چھاپہ مارا گیا۔ اس درمیان وہاں سے جیلانی شیوانی(30)نام کے شخص کو پکڑا ہے۔ وہ بغیر طبی ڈگری کے مریضوں کا علاج کرتا تھا۔ Fake doctor arrested in Jamnagar
یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار