اردو

urdu

ETV Bharat / state

Emergency Landing ماسکو سے گوا جانے والی فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ - emergency landing of mexico flight

ماسکو سے گوا جانے والی پرواز کی جام نگر ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارے میں بم کی خبر سے افراتفری مچ گئی جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ EMERGENCY LANDING OF FLIGHT FROM MEXICO

ماسکو سے گوا جانے والی فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ
ماسکو سے گوا جانے والی فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

By

Published : Jan 9, 2023, 10:52 PM IST

جام نگر: ماسکو سے گوا جانے والی پرواز کی جام نگر ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارے میں بم کی خبر سے افراتفری مچ گئی جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔EMERGENCY LANDING OF FLIGHT FROM MEXICO

ماسکو سے گوا جانے والی پرواز کی جام نگر ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارے میں بم کی خبر سے افراتفری مچ گئی جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ EMERGENCY LANDING OF FLIGHT FROM MEXICO

بتایا جا رہا ہے کہ اے ٹی سی کو بم سے متعلق ایک میل موصول ہوا تھا، اس میل سے سبھی ہائی الرٹ پر آگئے اور فوری طور پر پائلٹ کو اطلاع دی گئی۔ اس کے بعد گوا جانے والے طیارے کو فوری طور پر گجرات کے جام نگر ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔

فی الحال، کلکٹر پولیس کے ساتھ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی جام نگر ایرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ طیارے کی تلاش جاری ہے، تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔طیارے میں 200 سے زائد مسافر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details