اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ احمدآباد میں عید الفطر منائی گئی - social distinguishing

کورونا وائرس کے بحران کے سبب آج پورے ملک میں انتہائی سادگی کے ساتھ اور سوشل ڈیسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے عیدالفطر منائی گئی احمدآباد میں لوگوں نے گھروں میں بالکل سادگی کے ساتھ نماز ادا کی اور فاصلوں کے ساتھ عید کی مبارکباد پیش کی۔

سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ احمدآباد میں عید الفطر منائی گئی
سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ احمدآباد میں عید الفطر منائی گئی

By

Published : May 25, 2020, 3:52 PM IST

بھارت میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے کورونا وائرس کی وجہ سے عید بے حد سادگی سے لوگ مناتے نظر آئے۔ مساجد کے دروازے بند ہو اس سے لوگوں نے اپنے گھروں میں فاصلوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔

اس تعلق سے سے مقامی مولانا غلام سید اشرفی نے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے کیونکہ کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے ایسے میں حکومت کی گائیڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے ماہ رمضان منایا اور آج عید الفطر کاتہوار بھی منایا گھر میں ہی نماز ادا کی۔ سوشل میڈیا سے عید کی مبارکباد پیش کی۔ اور کسی کے گھر نہیں گئے۔

سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ احمدآباد میں عید الفطر منائی گئی

عید کی نماز عید گاہ اور مساجد میں ادا کی جاتی تھی لیکن یہ پہلی بار ہوا ہے کہ لوگ عید کی نماز گھر میں ادا کر رہے اور مساجد میں چار فرد نے نماز ادا کی اس لیے گھروں میں ایک الگ سی رونق دکھائی دے رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details