اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرمپ کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت - مہمانوں نے سابرمتی آشرم میں چرخہ بھی چلایا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے سابرمتی آشرم میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹرمپ کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
ٹرمپ کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت

By

Published : Feb 24, 2020, 2:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:47 AM IST

امریکی مہمانوں نے سابرمتی آشرم میں چرخہ بھی چلایا۔

آشرم میں آنے والے کے تاثرات لکھنے کے رجسٹر میں ٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے اپنے تاثرات لکھے۔

ٹرمپ کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت

مودی نے انہیں وہ تین مجسمے دکھائے جنہیں مہاتما گاندھی کے تین بندر کہا جا تا ہے ۔ مہمانوں کو ان مجسموں کی اہمیت بھی بتائی گئی کہ برا مت دیکھو ، برا مت کہو اور برا مت سنو۔

صدر ٹرمپ نے یندستان کا اپنا پہلا سرکاری دورہ ہوائی اڈے پر ایک شاندار اور رنگا رنگ استقبال کے ساتھ شروع کیا۔

مہمانوں کے استقبال کے لئے گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیر اعلی وجے روپانی بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details