محکمہ جنگلات کے جگنیش بھائی نے بتایا کہ گاؤں بھايلی کے گوردھن بھائی ٹھاكر گاؤں کے تالاب پر مچھلی پکڑنے گئے تھے۔ وہ تالاب میں جال پھینک کر مچھلی پکڑ رہے تھے تبھی ایک ساڑھے تین فٹ کا مگرمچھ جال میں آ گیا، جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔
مچھلی کی جگہ جال میں پھنسا مگرمچھ - مچھلی کی جگہ جال میں پھنسا مگرمچھ
ریاست گجرات کے بڑودہ تعلقہ میں واقع ایک گاؤں میں مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب میں ڈالے گئے جال میں مگرمچھ پھنس گیا جس سے گاؤں میں افراتفری مچ گئی۔
بڑودہ میں مچھلی کی جگہ جال میں پھنسا مگرمچھ
مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کو دی۔ محکمہ جنگلات کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مگرمچھ کو پکڑ لیا اور اسے ریسکیو سینٹر لے گئے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:35 AM IST