اردو

urdu

جنسی زیادتی کے معاملے میں والد کو پھانسی کی سزا

ریاست گجرات کے ضلع سورت کی ایک خصوصی عدالت نے ایک وحشی باپ کو اپنی نابالغ بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے اور حاملہ کرنے کے بعد گلا دباکر قتل کرنے کے معاملے میں آج پھانسی کی سزا سنائی ۔

By

Published : Jan 10, 2020, 7:59 PM IST

Published : Jan 10, 2020, 7:59 PM IST

ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے معاملے میں والد کو پھانسی کی سزا

جنسی زیادتی کے معاملے میں والد کو پھانسی کی سزا
جنسی زیادتی کے معاملے میں والد کو پھانسی کی سزا

استغاثہ فریق کے مطابق بنیادی طور پر اڈیشہ کے باشندے اور سورت کے پانڈیسرا علاقے میں رہنے والے ٹوکن داس کی 14 برس کی بیٹی لیزا کی لاش 30 جون 2017 کو ڈوماس روڈ پر ایک سنسان جگہ سے برآمد ہوئی تھی۔

پوسٹ مارٹم میں اس کے حاملہ ہونے کی بات کا انکشاف ہوا تھا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ کہ ٹوکن نے ہی اپنی بیٹی کے ساتھ بار بار جنسی زیادتی کی اور بعد ازاں اپنے جرم کو چھپانے کے لیے اس کا گلا دباکر قتل کر دیا تھا۔
خصوصی عدالت کے جج پی ایس کالا نے اسے پھانسی کی سزا سنائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details