گجرات میں کورونا وائرس کے 424 معاملے درج - corona new cases 424in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے آہستہ آہستہ بڑھنے لگے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے ۔
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4408پر پہنچ گئی ہے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 افرد ہلاک ہوا ہے تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس 424 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 262172 پر پہنچ گئی تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 301 افراد کواسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے.
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 1991 یے جس میں سے 35 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 1956 افراد کی حالت مستحکم ہے.
محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 71 سورت میں 79 وڈودرا میں 79 گاندھی نگر میں 6 بھاونگر میں 5 بناس کانٹھا. میں 0 راجکوٹ میں 54 سریندر نگر میں1.پاٹن میں.امریلی میں 5 جام نگر میں 9 مہسانہ میں 5 کچھ میں. 11نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں..