اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: مہاجر مزدور اور پولیس آمنے سامنے

ریاست گجرات کے شہر سورت میں مہاجر مزدوروں اور پولیس کے مابین بحث و تکرار اور جھڑپ ہونے کی اطلاع ہے۔

surat

By

Published : May 4, 2020, 4:11 PM IST

مہاجر مزدوروں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ان کے آبائی گاوں بھیجا جانا چاہیے۔

ایک مزدور نے کہا کہ 'ہمیں مارچ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ ہمارے پاس پیسے نہیں ہے۔'

واضح رہے کہ مرکزی وزارت برائے امور داخلہ نے مہاجر مزدوروں، سیاحوں، طلبا اور دیگر افراد جو لاک ڈاون کی وجہ سے ریاست کے مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں، انہیں خصوصی ٹرینوں کے ذریعے سفر کرنے کی اجازت دی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details