اردو

urdu

ETV Bharat / state

'اے بی وی پی کی غنڈہ گردی بند کرو، ہمیں انصاف دو' - بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ اے بی وی پی کی خبر

اے بی وی پی کی غنڈہ گردی کے تعلق سے کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ نے کہا کہ اے بی وی پی کی گنڈا گردی بند کرو، ہمیں انصاف دو۔

کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ
کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ

By

Published : Jan 7, 2020, 9:36 PM IST

گجرات کے شہر احمدآباد میں جے این یو حملے کے خلاف مظاہرہ کرنے والی کانگریس کی اسٹودنٹس ونگ این ایس یو آئی اور بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ اے بی وی پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ کے بعد کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ نے کہا کہ اے بی وی پی کی گنڈا گردی بند ہونی چاہیے۔

گجرات کے شہر احمدآباد میں جے این یو حملے کے خلاف مظاہرہ

این ایس یو آئی کے کارکنان پہلے سے طئے شدہ پروگرام کے مطابق شہر کے پالڑی میں واقع اے بی وی پی کے دفتر کا گھیراؤ کرکے مخالفت کے لیے جارہے تھے تبھی دونوں فریقوں میں جھڑپ ہوگئی۔

اس دونوں فریقوں میں جھڑپ کے بعد کئی این ایس یو آئی کے کارکن زخمی ہوئے ہیں جنہیں احمدآباد کے وی ایس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details