AIMIM Rally In Surat اویسی کی ریلی میں مودی مودی کے نعرے - etv surat news
سورت شہر میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کی ریلی میں لوگ مودی مودی کے نعرے بلند کیے ساتھ ہی انہیں کالے جھنڈے دیکھائے گئے۔ Black Flags Shown to AIMIM Chief Asaduddin Owaisi
Etv Bharat
سورت: ریاست گجرات کے سورت شہر میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی ایک ریلی میں کچھ نوجوانوں نے کالے جھنڈے دیکھائے اور مودی مودی کے نعرے بھی لگائے۔ Black flags shown to AIMIM Chief Asaduddin owaisi in Surat
Last Updated : Nov 14, 2022, 12:47 PM IST