اردو

urdu

ETV Bharat / state

احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار - چھان بین شروع کی گئی ہے

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی پولس نے ایسان پور پولس تھانہ کے چندولا تالاب علاقہ میں غیرقانونی طور پر رہنے والے 11 بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار
احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار

By

Published : Jan 25, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST

احمدآباد پولیس نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر احمدآباد پولس کے خصوصی آپریشن گروپ نے ان شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے ایسے کوئی دستاویزات یا کاغذات نہیں دکھائے جس سے یہ معلوم ہو کہ بھارت میں وہ جائز طریقہ سے داخل ہوئے تھے۔

پولس نے بتایا کہ اس معاملے میں چھان بین شروع کی گئی ہے اور جلد ہی انہیں ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details