اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات بی جے پی تنظیم کی نو تشکیل - امت شاہ گجرات کے دو روزہ دورے پر

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ دو روزہ گجرات کے دورے پر ہیں۔ اس دو روزہ دورے میں امت شاہ گجرات بی جے پی تنظیم کے نئے ڈھانچے کی بھی تشکیل کرسکتے ہیں۔

گجرات بی جے پی تنظیم کی نو تشکیل
گجرات بی جے پی تنظیم کی نو تشکیل

By

Published : Jan 15, 2020, 1:15 PM IST


آج امت شاہ گاندھی نگر کے مہاتما مندر جائیں گے او نیشنل اسکیل ڈیولمپنٹ پروگرام میں شرکت کریں گے ساتھ ہی ساتھ گجرات بی جے پی تنظیم کے نئے ڈھانچے کی بھی تشکیل کر سکتے ہیں۔


دراصل قیاس آرائی لگائی جا رہی کہ امت شاہ آج گجرات بی جے پی کے نئے ڈھانچے کا اعلان کر سکتے ہیں۔اور امت شاہ آج گجرات بی جے پی جے کے نئے صدر اور تمام اضلاع کے بی جے پی صدر کے نام کا اعلان کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کل دوپہر بی جے پی کے لیڈران نے بی جے کے قومی صدر امت شاہ سے بی جے پی تنظیم کی نو تشکیل کرنے کے تعلق سے بات چیت کی تھی اور امکان ہے کہ جیتو واگھانی کو گجرات بی جے پی کا دوبارہ صدر بنایا جاے گا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ گجرات بی جے پی تنظیم میں کیا تبدیلی ہوتی ہے اور کون گجرات بی جے پی کا نیا صدر منتخب ہوتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details