مسٹر شاہ کل رات یہاں آئے تھے۔وہ پہلے گاندھی نگر میں گجرات پولیس کے ایک سائبر پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ریلوے سے متعلق کچھ پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کرنے کے بعد جے ٹی یو کے جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیر داخلہ کی گجرات میں کئی پروگراموں میں شرکت - وزیر داخلہ کی گجرات میں کئی پروگراموں میں شرکت
مرکزی وزیر داخلہ اور گاندھی نگر کے لوک سبھاا رکن پارلیمنٹ امت شاہ آج گجرات ٹیکنیکل یونیورسٹی (جی ٹی یو) کے جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب کے علاوہ کئی دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
وزیر داخلہ کی گجرات میں کئی پروگراموں میں شرکت
شام کے وقت وہ اپنے پارلیمانی حلقہ گاندھی نگر کے تحت آنے والے احمدد آباد کے گھاٹ لوڈیا علاقے میں اپنے حامیوں سے ملاقات کریں گے۔ وہ کل صبح نئی دہلی واپس آجائیں گے۔