اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gujarat Assembly Election سورت سے عام آدمی پارٹی کے تمام امیدوار نامعلوم مقام پر منتقل - گجرات اسمبلی الیکشن

عام آدمی پارٹی کے سورت کے تمام امیدواروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ Surat AAP Candidates Shifted to Unknown Location

Political Tremor in Gujarat
گجرات اسمبلی الیکشن

By

Published : Nov 17, 2022, 12:46 PM IST

سورت:گجرات اسمبلی انتخابات میں سورت سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس نہ لے لیں، اس لیے پارٹی نے احتیاطی طور پر اپنے تمام امیدواروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ خبر ہے کہ سورت کے لمبایت اسمبلی حلقہ میں امیدوار کے فارم واپس لینے کا امکان ہے اور اسی وجہ سے تمام امیدواروں کو نامعلوم مقامات پر بھیج دیا گیا۔ Political Tremor in Gujarat

ABOUT THE AUTHOR

...view details