گجرات کے شہر احمد آباد رکھیال علاقہ میں کُل ہند مجلسِ اتحادالمسلین کے کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
ملک بھر کے غرباء اور متوسط طبقہ کے افراد مہنگائی اور بے روز گاری لو کے کر پریشان ہیں ۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کئے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے کی کڑی کے پیش نظر احمد آباد میں ایم آئی ایم کے کارکنان نے مہنگائی کو لے کر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔