اردو

urdu

By

Published : Feb 11, 2022, 4:50 PM IST

ETV Bharat / state

Chadar to Offer at Ajmer Dargah: احمد آباد کی نجی تنظیم خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر پیش کرے گی

احمدآباد کے جوہاپورا پورے سے جولی اینڈ گروپ کی جانب سے خواجہ غریب نوازؒ کے دربار میں چادر چڑھائی جائے گی A Chadar will be Laid in the Court of Khwaja Gareeb Nawaz اور ملک کے امن و امان کے لئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

احمد آباد کی نجی تنظیم خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر پیش کرے گی
احمد آباد کی نجی تنظیم خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر پیش کرے گی

اجمیر شریف میں موجود خواجہ غریب نواز کے 810 ویں عرس 810th Urs of Gareeb Nawaz کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی احمدآباد کے جوہاپورا پورا میں موجود جولی اینڈ گروپ کی جانب سے خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر چادر پیش کی جائے گی۔

احمد آباد کی نجی تنظیم خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر پیش کرے گی

اس تعلق سے جولی اینڈ گروپ کے رکن محمد یونس شوکت علی سید نے کہا کہ ہر سال ہم بڑے ہی شان و شوکت کے ساتھ جشن خواجہ غریب نواز مناتے ہیں لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے اسے سادگی سے منایا جائے گا اور احمدآباد کے جوہاپورا پورے سے جولی اینڈ گروپ کی جانب سے خواجہ غریب نواز کے دربار میں چادر چڑھائی جائے گی اور ملک کے امن و امان کے لئے دعائیں مانگی جائیں Prayers will be Offered for Peace and Order in the Country گی۔

یہ بھی پڑھیں:Urs Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس نے غریب نواز کی درگاہ میں چادر پیش کی

وہیں گجرات کانگریس مائنارٹی سیل کے جنرل سیکریٹری آصف خان جولی نے کہا کہ ہر سال جشن غریب نواز بڑے دھوم دھام سے جلوس نکال کر منایا جاتا ہے۔ نیاز و نذرانے پیش کیے جاتے ہیں جس میں احمدآباد کے بڑی بڑی ہستیاں موجود رہتی ہیں لیکن کورونا وائرس کے سبب حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق 'ہم سادگی سے جشن غریب نواز منا رہے ہیں اور ہم گجرات سے یہ چادر خواجہ کی درگاہ پرچڑھانے جائیں گے اور وہاں بھی نیاز کر دعائیں مانگیں گے۔'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details