گجرات میں کورونا وبا کے بعد اب اومیکرون نے دستک دے دی ہے، گجرات گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 68 Gujarat records 68 new coronavirus casesنئے معاملے سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ 74 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ تاہم کسی بھی مریض کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔
Omicron Cases in Ahmedabad Gujrat: احمدآباد میں اومیکرون کا ایک نیا معاملہ - new case of omicron in Gujrat
لندن سے احمد آباد لوٹا ایک مسافر میں اومیکرون وائرس کی رپورٹ مثبت Omicron Cases in Ahmedabad پائی گئی ہے، جس کے بعد مسافر کو احمدآباد کہ سول ہسپتال کے اومیکرون وارڈ میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔
احمدآباد میں امیکرون کا ایک نیا معاملہ
مزید پڑھیں:
امیکرون کے حوالے سے سول ہسپتال کے سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے کورونا ویرینٹ امیکرون سے گھبرائے نہیں بلکہ ہوشیار رہے۔