جنگلات کے سینئر افسر ڈی ٹی وساوڑا نے بتایا کہ تقریباً سات برس کی اس شیرنی کو گر کے جنگل کے دھوندوانا بیٹ کے نزدیک پچپچیا گاؤں کے ایک کھیت سے بیمار اور کمزور حالت میں لاکر جانوروں کی دیکھ بھال کے مرکز میں علاج کے لئے رکھا گیا تھا جہاں اس کی موت ہوگئی۔
گر کے جنگل میں بیمار شیرنی کی موت - a lioness died in gir national park
گجرات کے امریلی ضلع میں گر جنگل کے نزدیکی گاؤں سے علاج کے لیے لائی گئی ایک شیرنی کی موت ہوگئی۔
Gir National Park
پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ اس کی موت کا سبب آنتوں میں رکاوٹ سے متعلق بیماری تھی جس کی وجہ سے اس کے مختلف اعضا خراب ہوگئے تھے۔