گجرات میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آج بھی کورونا وائرس کی وجہ سے ایک معمر شخص کی موت ہوگئی۔ اس طرح ریاست میں اس وبا سے یہ پانچویں موت ہے۔
گجرات میں کورونا وائرس سے ایک اور موت - احمد آباد کی خبر
ریاست گجرات کے دارالحکومت احمدآباد میں کورونا وائرس سے ایک 45 سالہ شخص کی موت ہوگئی ۔ گجرات میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔
گجرات میں کورونا سے دوسری موت
محمکہ صحت نےاطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والا شخص ذیابیطس میں مبتلا تھا۔ گجرات میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ہے، محکمہ صحت کی جانب سے اس کی تصدیق کی گئی ہے۔
وہیں جموں و کشمیر کے بارہ مولہ میں بھی ایک شخص کی موت ہوگئی اس طرح بھارت میں اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔