اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 407 نئے معاملے درج

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہا ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے ۔

corona new cases 407 in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 407 نیے معاملے درج

By

Published : Mar 1, 2021, 11:19 AM IST

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4410 پر پہنچ گئی ہے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 افرد ہلاک ہوا ہے تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس 407 نیے معاملے سامنے آئے ہیں.
گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 263116 پر پہنچ گئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 301 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔


واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 2363 یے جس میں سے 32 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 2331 افراد کی حالت مستحکم ہے۔
محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 107 سورت میں 70 وڈودرا میں 52 گاندھی نگر میں 6 بھاونگر میں 2 بناس کانٹھا. میں 1 راجکوٹ میں 42 سریندر نگر میں0 پاٹن میں.0 امریلی میں 1 جام نگر میں 2 مہسانہ میں 8 کچھ میں. 11 نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔


















































































































ABOUT THE AUTHOR

...view details