اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھ خواتین سمیت 13 جواری پولیس حراست میں - گجرات کی خبریں

دو الگ الگ مقامات سے پولیس نے چھ خواتین سمیت 13 جواریوں کو حراست میں لیا ہے۔

13 gamblers arrested including six women in gujarat
چھ خواتین سمیت 13 جواری پولیس حراست میں

By

Published : Oct 13, 2020, 2:35 PM IST

ریاست گجرات کے راجکوٹ تعلقہ علاقے میں دو الگ الگ مقامات سے چھ خواتین سمیت 13 جواریوں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر منگل کی صبح بھیم نگر سوسائٹی شیری -8 پر چھاپہ مارکر چھ لوگوں کو جوا کھیلتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ اس دوران ان کے پاس سے 14,910 روپے نقد سمیت 1,11,410 روپے کا سامان ضبط کیا گیا ہے۔

اسی طرح کرشنا پارک شیری-8 کے نزدیک چھاپہ مارکر وہاں سے جوا کھیل رہی چھ خواتین اور ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ ان سے 3,810 روپے اور دیگر سامان برآمد کرکے ضروری کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details